Latest National, International, Sports & Business News

ٹی 20 سیریز جنوبی افریقہ کے نام، سری لنکا کی ہار

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز جیت لی، پروٹیز نے دوسرے میچ میں میزبان آئی لینڈرز کو22 رنز سے ٹھکانے لگاکر تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری لے لی، دونوں ممالک میں منگل کو شیڈول تیسرا میچ غیر اہم بن گیا۔ تفصیلات کے…

چھوٹے تاجروں نے فی الفور بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کردیا

سندھ تاجر اتحاد کے رہنماؤں نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں اور تباہی کی ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کرائیں جائیں۔…

پاسکو کو رواں سیزن42 کروڑ 13 لاکھ 12 ہزار روپے کا منافع

پاکستان ایگریکلچر اسٹوریج اینڈ سروس کارپوریشن نے رواں سیزن کے دوران 42 کروڑ 13 لاکھ 12 ہزار روپے منافع حاصل کرلیا۔ پاسکو ذرائع کے مطابق کسانوں کو فصلوں کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلیے تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے رواں سیزن…

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ٹریفک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار بس اور ٹریلر کے درمیان پیش آنے حادثہ اتناخوفناک تھا کہ چودہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئےجنہیں مقامی ہسپتال منتقل…

پاکستان اور بھارت کو تنازعات حل کرنا ہونگے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقامی پالیسی ہمارا نعرہ نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت قائم کرینگے۔ پاکستان کو دہشت گردی، فرقہ واریت، بجلی، معاشی بحران اور وسائل کی کمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے جس کو باہمی تعاون سے حل کیا…

چیف جسٹس کی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری آمد, گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری بلوچستان ہائی کورٹ میں واقع سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری پہنچ گئے ہیں جہان انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بلوچستان ہائی کورٹ پہنچے تو بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز…

لاہورمیں جشن آزادی کی تیاریاں شروع

ماہ اگست شروع ہی لاہور کی مارکیٹیں اوربازار قومی پرچموں ،جھنڈیوں اوربیجوں سے سج جاتی ہیں ،رمضان اور مہنگائی کے باوجود لوگ جوش وخروش سے یوم آزادی منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان قائم ہوئے 66سال بیت گئے ہیں لیکن پاکستانی قوم میں ہرسال…

نامزد گورنر پنجاب چودھری محمد سرورکی تقریب حلف برداری

…گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تقریب حلف برداری اس وقت گورنر ہاوٴس لاہور میں جاری ہے ۔نامزد گورنر پنجاب چودھری محمد سرورکی تقریب حلف برداری میں بڑی تعداد میں صوبائی وزرا،سرکاری عہدیدار اور غیر ملکی مہمان موجود ہیں۔

کراچی:بارش اورسیلاب تباہی کی داستان چھوڑگئے

کراچی میں بارش اور سیلاب سے متاثر ہونے والے زیادہ تر علاقوں سے پانی نکالا جاچکا ہے اور حالات تیزی سے معمول پر آ رہے ہیں۔تاہم سیلابی پانی اپنے پیچھے تباہی کے نشانات چھوڑ گیا ہے۔کراچی میں ہفتے کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد سعدی ٹاوٴن،…

صوبائی حکومت میں مداخلت، اے این پی کا عمران خان کیخلاف تحریک التوا جمع کرانے کا اعلان

اے این پی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اجلاس کی صدارت کرنے کے خلاف صوبائی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرانے کا اعلان کر دیا۔ اے این پی کے رہنما زاہد خان نے کہا کہ کسی بھی…