آئندہ برس ہونے والے افغان صدارتی انتخابات ڈرامہ اور وقت کا ضیاع ہے، ملا عمر
افغان طالبان رہنما ملا عمر نے آئندہ برس افغانستان میں ہونے والے عام انتخابات کو ڈرامہ اور وقت کا ضیاع قرار دے دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں افغان طالبان رہنما ملا عمر کا کہنا تھا کہ طالبان افغانستان میں امن کے خواہاں…