پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت قومی ٹیم 2 ٹی 20، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 19 اگست کو زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے پہنچے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان 23 اور…