سابق ٹیسٹ کپتان نوجوان کرکٹرز کو موقع نہ دینے پر مایوس
لاہور: سابق ٹیسٹ کپتانوں نے دورہ زمبابوے میں نوجوان کرکٹرز کو موقع نہ دیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، ان کے مطابق مستقبل میں مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلیے نئے کھلاڑیوں کو گروم کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت تھی۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات…