متحدہ کے رہنمائوں وسرکاری افسران کو سیکیورٹی دی جائے، رابطہ کمیٹی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایم کیوایم کے رہنماؤں اورسرکاری افسران پرحملوں اوردہشتگردی کے منصوبوں کے بارے میں حساس اداروں کی رپورٹ پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے…