مصر میں فوج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مصر کی صورتحال اور فوج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ ایوان میں قرارداد جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی طارق اللہ نے پیش کی جس میں مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف طاقت…