Latest National, International, Sports & Business News

ججز تقرر کمیٹی کی تشکیل نو، پہلا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد: ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل نوکے بعدکمیٹی کا پہلا اجلاس پیر19اگست کوطلب کرلیا گیا۔ 11مئی کوعام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے حکومتی اوراپوزیشن کے 4،4 ارکان پر مشتمل ججز تقرری کی 8 رکنی کمیٹی کی تشکیل نوکر دی…

ورلڈ ایتھلیٹکس: بورلی برادرز نے تاریخ رقم کردی

: بیلجیئم کے بورلی برادرز نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپس میں تاریخ رقم کردی، جمہوریہ چیک کی زوزانا ہیجنووا نے ویمنز 400 میٹر ہرڈلز میں سونے کا تمغہ جیت لیا، کینیا کے بے مثال ایزیکائل کیمبوئی نے تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو…

سنسناٹی ٹینس، سمونا نے بارٹولی کو اپ سیٹ شکست دے دی

سنسناٹی ٹینس میں سمونا ہیلیپ نے ومبلڈن چیمپئن ماریون بارٹولی کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ سرینا ولیمز نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد ایگوین بوچارڈ کو قابو کر لیا،کیرولین ووزینسکی، سارا ایرانی، روبرٹاونسی و دیگر نے اپنے میچز جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق…

برازیلین ڈیفینڈر نے اپنے ہی نشیمن پر بجلیاں گرادیں

دوستانہ فٹبال میچ میں برازیلین ڈیفینڈر ڈینی ایلویس نے اپنے ہی نشیمن پر بجلیاں گرا دیں، انھوں نے اپنی ٹیم کے گول پوسٹ میں گیند پہنچاکر سوئٹزرلینڈ کو 1-0 سے فتح کا تحفہ پیش کیا۔ انگلینڈ نے پرانے حریف اسکاٹ لینڈ کو سنسنی خیز معرکے میں 3-2 سے…

اسپورٹس فیڈریشنز کی گرانٹ کا آڈٹ کرایا جائے گا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تحت آنے والی قومی اسپورٹس فیڈریشنز کو حکومت اور انٹرنیشنل باڈیز سے ملنے والی گرانٹ کاآڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ ملکی اسپورٹس فیڈریشنز کو مقابلوں کے انعقاد اور…

بنگلہ دیش کرپشن کیس: ایک اور ملوث کرکٹر منظر عام پر آگیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کرپشن کیس میں ملوث ایک اور کرکٹر منظر عام پر آگیا، سری لنکا کے آل راؤنڈر کوشل لوکاراچی کو بھی چارج لیٹر ملنے کی تصدیق ہوگئی۔ سری لنکا کرکٹ نے ان سے پوچھ گچھ شروع کردی، ان پر فکسنگ رابطے کی رپورٹ نہ کرنے کا الزام…

معروف گلوکار و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 16ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان کے مایہ ناز گلوکار وموسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 16ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے قوال گھرانے میں پیدا ہوئے، وہ 4 بہنوں کے اکلوتے بھائی ہونے کی بنا پر سب گھر والوں کے لاڈلے اور…

شوبز سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی‘ اداکارہ نرما

اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ جب بھی معیاری اور اچھے کام کردار کی پیشکش ہوئی اس نبھانے کی حامی بھرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرونگی۔ اداکارہ نے کہا کہ جب بھی کوئی پراجیکٹ…

ارمیلا کو فلم رنگیلا‘‘ اور ’’ جدائی‘‘ سے شہرت ملی

سلور اسکرین پرکم فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا مٹوڈ کر نے فلم’’ کل یوگ‘‘ سے بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ ان کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارائوں میں ہوتا ہے، انھوں نے بہت سی فلموں میں کام کیا۔ 1999 میں…

امیشا پاٹیل فلم ’’دیسی میجک‘‘ میں رنبیر کیساتھ جلوہ گر ہوں گی

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پاٹیل کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ’’دیسی میجک ‘‘سیٹ کی زینت بن گئی۔ اس فلم میں امیشا پاٹیل نے ڈبل رول کیا ہے ۔فلم کی کہانی امیت مہتہ نے لکھی ہے ۔ہدایت کارنوودت مہلاتھا کی اس فلم کے لیے اداکارہ امیشا پاٹیل کی لک کو یکسر…