Latest National, International, Sports & Business News

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا اسلام آباد کے واقعے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے اسلام آباد واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کل ہونے والا تماشا پوری دنیا نے دیکھا۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بلوچستان…

بلدیاتی نظام کا فیصلہ باہمی مشاورت سے طے ہوگا، شرجیل میمن

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام کا فیصلہ باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا، جوسندھ کے مفاد میں ہوگااور اس سے عوام کو ریلیف ملے گا ۔ انھوں نے اپنے بیان…

کراچی: گورنر پنجاب چوہدری سرور کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پرمجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے گورنر…

کے ای ایس سی کا کل سے 13گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان

کراچی: کے ای ایس سی نے17 اگست سے کراچی کے تمام رہائشی و تجارتی صارفین سمیت صنعتی زونز میں10سے13گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 7 گھنٹے تھا، کے ای ایس سی کے جاری کردہ…

اربوں کی عدم ادائیگی پر کے ای ایس سی کو قومیانے کا مطالبہ

کراچی: سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم وقدرتی وسائل نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے اربوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو قومیانے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روزسوئی سدرن گیس کمپنی کے صدردفتر میںاجلاس کے دوران سوئی…

پنجاب: صوبائی وزیر اقبال چنڑ کا بھائی بھی بجلی چور نکلا

لاہور / بہاولپور / کوٹ ادو / جہانیاں / فیصل آباد: پنجاب بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے،صوبائی وزیر اقبال چنڑ کے بھائی اور ن لیگ سٹی بہاولپور کے صدر اعجاز چنڑ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ…

کراچی، میٹرو بس سروس کا منصوبہ 8 برس میں مکمل ہوگا

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی میں لاہور طرز کی میٹروبس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں میٹرو بس منصوبے کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے ،ٹاسک فورس کے سربراہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار ہوں گے ،اس…

گوادر پورٹ کا کنٹرول چینی کمپنی کو دینے پر سینیٹ کمیٹی کے تحفظات

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹس اینڈ شپنگ نے گوادربندرگاہ کاکنٹرول چینی کمپنی کے حوالے کرنے کے معاملے پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے معاہدے کااصل مسودہ طلب کرلیا ہے۔ آئی این پی کے مطابق قائمہ کمیٹی کے اجلاس میںاہم انکشاف…

ماڑی پور روڈ پر پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: ماڑی پور روڈ پر پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے ثانیہ ناز ان کا ڈرائیور اور گارڈ محفوظ رہے۔ ثانیہ ناز نے بتایا کہ سول اسپتال سے واپس…

قدرت کا کرشمہ، یوم آزادی، قائد کا یوم پیدائش اور یوم وفات ایک ہی دن آتے ہیں

چشتیاں: پاکستان کے یوم آزادی، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش اوریوم وفات میں خصوصی قدرمشترک ہے۔ پاکستان کا جس دن یوم آزادی ہوگا ہرسال اسی دن یوم پیدائش اوراسی دن یوم وفات ہوگا۔ سال رواں 14اگست یوم آزادی بدھ کوتھا چنانچہ…