Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان نے زمبابوین سرزمین پر ہتھیار تیز کرنا شروع کردیے

ہرارے: پاکستان نے زمبابوین سرزمین پر ہتھیار تیز کرنا شروع کردیے، میزبان سائیڈ کے خلاف جمعے سے شروع ہونے والی سیریز کیلیے ہرارے اسپورٹس کلب میں بھرپو پریکٹس کی۔ کوچ ڈیوواٹمور کا کہنا ہے کہ زمبابوے کو ہوم ایڈوانٹیج حاصل نہیں کرنے دیں گے، اس…

وصولیوں کا ہدف یقینی بنانے کیلیے ٹیکس ریفنڈز روکنے کا انکشاف

ایف بی آرکی طرف سے ماہانہ ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلیے ٹیکس دہندگان کے ریفنڈزروکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر سے دستیاب دستاویز کے مطابق رواں ماہ (اگست) کے پہلے  19دنوںمیں ٹیکس دہندگان کوجاری کیے جانیوالے ریفنڈز…

افغانستان، جھڑپ میں 18 طالبان ہلاک، ایک نیٹو فوجی مارا گیا

کابل: افغانستان کے صوبے غزنی میں منگل کو افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 18 طالبان اور 2 افغان پولیس اہلکاربھی مارے گئے۔ گورنر غزنی نے بتایا کہ گزشتہ روزصبح کے وقت درجنوں مسلح طالبان جنگجوؤں نے غزنی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر…

فلسطینی ہیکر نے فیس بک کے بانی کا ذاتی صفحہ ہیک کر لیا

ایک فلسطینی ہیکرنے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا ذاتی صفحہ ہیک کرلیا۔ منگل کو میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیل شریتھ نامی فلسطینی ہیکرنے کہا ہے کہ انھوں نے فیس بک کی ’وائٹ ہیٹ اسکیم‘ کے ذریعے فیس بک کی ٹیم کواس خامی کے بارے میں آگاہ کرنے کی کوشش…

بھارت، غریبوں کو غذائی اشیا 1سے 3 روپے کلو ملیں گی، منصوبے کا افتتاح

بھارتی حکومت نے 80 کروڑ غریبوں کیلیے سستے داموں چاول، گندم اور دیگر اناج کی فراہمی کا منصوبہ شروع کر دیا۔ سونیا گاندھی نے منگل کو دہلی میں خواتین میں خصوصی کارڈ تقسیم کیے۔ منصوبے کے تحت مستحق افراد کو اناج ایک سے 3 روپے فی کلوگرام پر فیئر…

مقبوضہ کشمیر؛ مظاہروں اور جھڑپوں میں 13 افراد گرفتار، کنٹرول لائن پر بھاری ہتھیار نصب

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے مظاہرین کیخلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ضلع بارہمولہ سے مزید 3 اور شوپیاں سے 10 کشمیری مظاہرین کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور مجاہدین کے حملوں کے پیش نظر کنٹرول لائن…

بریڈلے میننگ کو ساٹھ سال قید کی سزا

امریکا کی فوجی عدالت نے ملک کے خفیہ راز افشا کرنے والے بریڈلے میننگ کو ساٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ میننگ نے عدالت کے روبرو یہ اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے قومی خفیہ راز وکی لیکس کو فراہم کیے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ اقدام عوام کو…

انتخابی مہم کا وقت ختم،41 حلقوں میں الیکشن کیلئے میدان کل سجے گا

ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا، الیکشن کمیشن نے این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی الیکشن ملتوی کر دیئے،اب قومی اسمبلی کی پندرہ اور صوبائی اسمبلیوں کی 26 نشستوں پر الیکشن کل ہوں گے۔مولانا فضل الرحمان نے فیصلہ واپس لینے کا…

دریائے چناب میں طغیانی، سیلابی ریلا آج رات ملتان سے گزرے گا

دریائے چناب میں ساڑھے تین لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا آج رات ملتان سے گزرے گا۔ دریائے ستلج میں طغیانی سے قصور میں مزید درجنوں دیہات ڈوب گئے۔ بورے والا، بہاولنگر اور وہاڑی میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی۔ دریائے راوی میں طغیانی نے بھی درجنوں…

گوجرانوالہ: پو لیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک،2 فرار

گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں مو ٹر سا ئیکل چھین کر فرار ہونیوالے تین ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ایمن آباد کے علا قہ تاج چوک سے 5 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے،پولیس نے تعاقب کر کے ڈاکوؤں…