Latest National, International, Sports & Business News

پولیس نے حنیف میمن اور عبدالخالق کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی: شیرازی گروپ کی جانب سے این اے حلقہ237ٹھٹہ کے چیف پولنگ ایجنٹ حنیف میمن اوراس کے ڈرائیور عبدالخالق کی قتل کے مقدمے میں سی آئی ڈی نے گرفتاری ظاہر کردی اورعدالت سے ایک روزکا جسمانی ریمانڈحاصل کرلیا ہے جبکہ سندھ ہائیکورٹ نے ان کی گمشدگی…

فلم انڈسٹری کی بحالی میرا اولین مشن ہے، سید نور

پاکستان فلم انڈسٹری کے پروڈیوسر و چیئرمین فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میرا اولین مشن ہے، اس کے لیے ذاتی اختلافات کو ایک طر ف رکھتے ہوئے سب کو مل کر چلنا ہو گا۔ اس لیے پاکستان فلم انڈسٹری کی…

شان کی نئی اردو فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ کا نیا ٹریلرجاری

جذبہ حب الوطنی پر بننے والی نئی اردو فلم،سایہ خدائے ذوالجلال، کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ فلم میں مرکزی کردار اداکار شان نے ادا کیا ہے۔ فلم کا ٹریلر جاری کرنے کے موقع پر اداکار شان،ارباز خان اور کامران مجاہد بھی موجود تھے۔ فلم کے پروڈیوسر…

جان اورنرگس کی’’مدراس کیفے‘‘23 اگست کوریلیزہوگی

بالی ووڈاداکارہ نرگس فخری اور جان ابراہم تھرلر فلم’’مدراس کیفے‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم میں جان ابراہم بھارتی انٹیلی جنس ایجنٹ جب کہ نرگس فخری ایک انٹرنیشنل رپورٹرکے…

اپنی ساکھ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی، سری دیوی

بالی ووڈ اداکارہ سری دیوینے کہا ہے کہ فلمیں کرتی رہوں گی۔ آنیوالی فلموں میں مختلف کردار ملے ہیں ۔اپنی ساکھ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی۔واضح رہے کہ تامل،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والی سری دیوی نے اپنے شوبز کیرئیر کا…

کیرئیرکی پہلی فلم کامیاب ہوگی، ماہ نوربلوچ

اداکارہ ماہ نور بلوچ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘ کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی 23اگست کو ریلیز ہونے والے فلم ’’ میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘ ان کو کیرئیر کی پہلی فلم میں…

فلوریڈا: امریکی اداکارہ نیوٹون کے گھر کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

فلوریڈا میں اداکارہ و گلوکارہ اولیوا نیوٹن جوہن کے گھر کے باہر گزشتہ روز ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت اداکارہ اور ان کا شوہر جوہن ایسٹرلنگ گھر میں موجود نہیں تھے۔ ایک مقامی اخبار نے واقعے…

نئے کھلاڑیوں کیلئے دورہ زمبابوے میں کارکردگی دکھانے کا اچھا موقع ہے، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ دورہ زمبابوے کے دوران ٹیم میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑیوں کے لئے کارکردگی دکھانے کا اچھا موقع ہے جس کا انہیں بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔ ویسٹ انڈیز میں کیریبین لیگ کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچنے…

پی سی بی کے ردعمل نے راشد لطیف کو چراغ پا کر دیا

پی سی بی کے ردعمل نے سابق کپتان راشد لطیف کو چراغ پا کر دیا، سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا ہے کہ میں بھارتی بکی انو بھٹ کو بورڈکی جانب سے مہمان بنائے جانے کے بیان پر قائم ہوں۔ اس حوالے سے مجھے خاموش رہنے دیا جائے توبہتر ہوگاکیونکہ یہ ملک کی عزت…

انگلینڈ نے کینگروز کی تاریخی ’مرمت‘ کا پلان بنالیا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ بدھ سے اوول میں شروع ہورہا ہے، انگلش ٹیم نے کینگروز کی تاریخی ’مرمت‘ کا پلان بنالیا۔ اوول میں فتح حاصل کرکے الیسٹرکک الیون آسٹریلوی ٹیم کو 4-0 سے پچھاڑنے والی تاریخ کی پہلی سائیڈ بن جائے…