وسیم اکرم نے آسٹریلوی نژاد خاتون شنیرا تھامسن سے نکاح کرلیا
لاہور: سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے آسٹریلوی نژاد خاتون شنیرا تھامسن سے خاموشی سے نکاح کرلیا۔ وسیم اکرم اور شنیرا تھامسن کا نکاح ایک ہفتے قبل لاہور میں ہوا جس میں صرف قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ شنیرا تھامسن وسیم اکرم کے ہمراہ…