کیرئیرکی پہلی فلم کامیاب ہوگی، ماہ نوربلوچ

اداکارہ ماہ نور بلوچ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘ کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی 23اگست کو ریلیز ہونے والے فلم ’’ میں ہوں شاہد آفریدی ‘‘ ان کو کیرئیر کی پہلی فلم میں کامیابی حاصل کرنے والی اداکارائوں کی فہرست میں شامل کر دیں گی ۔انھوں نے کہا کہ ان پر پچرائیز کیا گیا ایٹم سانگ فلم بینوں کی ضرور پسند آئے گا۔

تبصرے بند ہیں.