Latest National, International, Sports & Business News

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کے ایک اور فراڈ کا انکشاف

کراچی: ایف آئی اے نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں گزشتہ دور میں کیے جانے والے اربوں روپے کے ایک اور فراڈ کا سراغ لگالیا ہے۔ پاکستانی مصنوعات کے برآمد کنندگان کوبیرون ملک آفس کے اخراجات کی مد میں اربوں روپے کی خورد برد کی گئی ، ایف آئی اے نے…

مثبت تجویز بلدیاتی قانون میں شامل کی جاسکتی ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے بلدیاتی قانون 2013 کے سلسلے میں اگر کوئی مثبت تجویز آئی تواس کوبلدیاتی قانون میں ترمیم کرکے شامل کیا جاسکتا ہے، ایم کیو ایم سے اس حوالے سے پہلے بھی رابطے میں…

انسداد منشیات، پاکستان اورچین انٹیلی جنس تبادلے پرمتفق

راولپنڈی: چینی وزارت پبلک سیکیورٹی،محکمہ انسدادمنشیات کے5 رکنی وفدنے پاکستان کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت محکمہ انسداد منشیات کے ڈائریکٹرجنرل لیویو جن نے کی۔وفد نے دورے کے دوران نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن میں سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن اکبرہوتی…

اخوان المسلمون اور مرسی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، منور حسن

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ مصری عوام نے بدترین فوجی مظالم اور ریاستی جبر وتشدد کے باوجود ہتھیار اٹھانے کے بجائے جمہوری جدوجہد کا راستہ اختیارکیا ہوا ہے۔ اخوان المسلمون اور صدرمحمد مرسی کوجو مینڈیٹ حاصل ہے…

60 دن میں توانائی بحران پر قابو پالیا عوام کو مزید ریلیف دینگے، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنیوالے دنوں میں عوام کوخوشخبری دیگی، وزیراعظم نوازشریف نے اپنی تقریر میں عوام کوسچ بتایا ہے۔ انھوں نے منگل کونجی ٹی وی سے گفتگو میں کہاکہ (ن) لیگ کی…

شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشان حیدر) کا 42واں یوم شہادت کل منایا گیا

اسلام آباد: نشان حیدرحاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشدمنہاس شہید کا 42واںیوم شہادت 20 اگست منگل کو منایاگیا۔ راشد منہاس شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے۔ 20 اگست 1971کو ان کی تربیتی پروازتھی۔ ان…

کراچی: 2 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق انگوٹھوں کے نشانات سے ہوگی

کراچی: الیکشن ٹریبونل کا عملہ کراچی میں قومی اسمبلی کی 2نشستوں این اے 256اور این اے 258میں ڈالے گئے ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشانات نادراسے تصدیق کرانے کیلیے آج (بدھ کو)اسلام آباد روانہ ہوگا۔ الیکشن ٹریبونل سندھ جسٹس (ر) ڈاکٹرظفر احمد خان…

ایران گیس منصوبے اور بھاشا ڈیم کیلیے بھارت سے این او سی کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر اور تاجکستان، افغانستان، پاکستان اورایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلیے پاکستان کوقرضہ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ منگل کووفاقی وزیرخزانہ اسحا ق ڈارسے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفدنے…

مختلف شہروں میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف چھاپے جاری

لاہور / سیالکوٹ / ملتان: بجلی اور گیس چوروں کیخلاف چھاپوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا، متعدد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔ ایف آئی اے نے کوٹ عبدالمالک میں پلاسٹک فیکٹری پر چھاپہ مار کر ساٹھ کروڑ روپے کی گیس چوری پکڑ لی، منیجر سمیت…

ہائیکورٹ فوجی کے کورٹ مارشل کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق فوجی کے کورٹ مارشل کاریکارڈپیش نہ کرنے پر شدید برہمی کااظہار کیا ہے اور اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ دو ہفتے میں رپورٹ پیش نہ کی گئی تواداروں کوسخت کارروائی اورجرمانے کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عدالت نے آبزرویشن…