امریکا 50 میگاواٹ منصوبے کیلیے 95 ملین ڈالر دیگا، معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے اورسستی بجلی پیدا کرنے کے کئی منصوبے شروع کیے جائیں گے جس میں امریکی سرمایہ کاراہم کردار ادا کریں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور امریکا نے بدھ کو ایک…