لاہور موٹروے پر ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی۔ آٹھ افراد کو جناح ہسپتال منتعقل کر دیا گیا۔۔ ریسکیو حکام کے مطابق، لاہور سے اسلام آباد جانے والی بس ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب تیز رفتاری کے باعث اچانک الٹ گئی۔۔ واقع کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طور پر زخمیوں کو لاہور کے جناح ہسپتال منتعقل کیا گیا۔۔ ریسکیو حکام کے مطابق، آٹھ زخمیوں کو جناح ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔۔ تاہم واقع میں باقی مسافر محفوظ رہے اور کسی کسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تبصرے بند ہیں.