Latest National, International, Sports & Business News

برطانیہ میں مسلمان خاتون کو عدالت میں برقعہ اتارنے کا حکم

لندن: برطانیہ میں ایک مسلمان خاتون کو برقعہ پہن کر عدالت میں داخل ہونے اور اس کا مقدمہ سننے سے انکارکردیا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ خاتون مقدمے کے سلسلے میں جونہی عدالت میں داخل ہوئیں توجج نے برقعہ اتارنے کا حکم دیا…

شام پر ممکنہ حملے کیلئے فوج کو تیاری کا حکم دیدیا، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ شام پر ممکنہ حملے کے لیے فوج کو تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ چیک ہیگل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی بحری افوج کو تیاری کا حکم اس لئے دیا گیا ہے کہ اگر صدر اوباما شام کے خلاف فوجی کارروائی کا…

نائیجیریا میں شدت پسندوں نے مسجد پر حملہ کرکے 35 نمازیوں کو شہید کردیا، فوجی حکام

ابوجا: نائجیریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی شدت پسند گروپ ’’بو کو حرام‘‘ نے فو جیوں کا بھیس بدل کر شمال مشرقی نا ئجیریا میں ایک مسجد پر حملہ کر کے 35 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ نائجیریا کی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بو کو حرام کے…

تامل زبان بولنے والے مختلف گروپوں کا فلم ’’مدراس کیفے‘‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ میں جمعہ کو ریلیز ہونے والی تھرلر فلم ’’مدراس كیفے‘‘ تنازعات کا شکار ہوگئی جب کہ تامل زبان بولنے والے مختلف گروپوں کی جانب سے اس پر پابندی كا مطالبہ كیاگیا ہے۔ فلم كا موضوع بھارت كے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی كا قتل اور سری…

مجھے اس بات پرفخرہے کہ شردھا میری بیٹی ہے، شکتی کپور

کراچی: بھارتی اداکارشکتی کپور نے کہاہے کہ شردھا کپور نے میری دلی خواہش پوری کی ہے میں نے کئی برس پہلے اس دن کا خواب دیکھا تھا۔ بھارتی فلم ’’عاشقی 2‘‘ کا ریکارڈ توڑ بزنس کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں ہے، مجھے اس بات پرفخرہے کہ شردھامیری بیٹی ہے۔…

عاشقی ٹو کو ملنے والی پذیرائی سے بہت خوش ہوں، پراچی ڈیسائی

ممبئی: بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی عاشقی ٹو سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ادیتہ رائے کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں، بالی ووڈ میں بہت ہی کم ایسی فلمیں بنتی ہیں جو عاشقی ٹو جیسی کامیابی حاصل کریں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عاشقی…

دیپکا 180 کروڑ روپے کمانے والی واحد ہیروئن بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈ کون کا ایک اور اعزاز ایک سو اسی کروڑ روپے کمانے والی دو فلموں کی واحد ہیروئن بن گئی ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں معیار کی بجائے روپے کی اہمیت شاید بہت بڑھ گئی ہے اسی لیے ناقدین بھی ہنر کی بجائے پیسے میں…

دوسرے ٹی20میں پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

ہرارے: پاکستان نے 2 ٹی 20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 180 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے ٹاپ آرڈر نے…

14ء میں فلم بناؤنگا، اسکرپٹ پر کام جاری ہے، جاوید شیخ

لاہور: اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ 2014ء میں فلم بناؤنگا، جس کا پیپرورک مکمل کیا جارہا ہے۔ وہ گذشتہ روز سپرسینما شبستان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انھوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ بھی بین الاقوامی معیار کا ہوگا جس کے میوزک اور…

جمشید انصاری کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور: ٹی وی، فلم اور تھیٹر کے اداکار جمشید انصاری کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ انھیں شہرت ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’انکل عرفی‘‘ سے ملی تھی ۔ انھوں نے ’’گھوڑا گھاس کھاتا ہے‘‘ ،’’ زیر زبر پیش‘‘ ، ’’ان کہی ‘‘ ، ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’ہاف پلیٹ ‘‘…