ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، جاپان کو7 گول سے شکست
ایپوہ: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے جاپان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی فارورڈ لائن نے بہترین کھیل پیش کرکے حریف ٹیم کو قابو کیا، پاکستان کی جانب سے محمد…