Latest National, International, Sports & Business News

القاعدہ نے ڈرون طیارے ہائی جیک کرنے کیلیے آئی ٹی ماہرین بھرتی کرلئے

واشنگٹن: القاعدہ نے امریکی ڈرون طیاروں کوہائی جیک کرنے اور مار گرانے کےلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین بھرتی کرلئے ہیں۔ امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ القاعدہ رہنماؤں نے ڈرون حملوں سے نمٹنے کےلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں…

کترینہ کیف کا سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر پربھو دیوا اپنی نئی فلم کے لئے اداکاروں کے انتخاب کے لئے فہرست کو حتمی شکل دینے میں مصروف…

جسم کی نمائش والے سین پکچرائز کراتے وقت ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتی، وانی کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل وانی کپور نے کہا کہ جسم کی نمائش کے لئے کوئی حد مقرر نہیں اس کا انحصار فلم کے سین پر ہوتا ہے۔ بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’شدھ دیسی رومانس‘‘ کی اداکارہ وانی كپورنے كہا ہے كہ ميرا تعلق دہلی…

وائم عمار دھامنی کی بالی وڈ کی فلم ’’ڈالرز‘‘ میں بولڈ مناظر کے ساتھ انٹری

لاہور: پاکستانی فلم ’’ عشق خدا‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی مراکشی اداکارہ وگلوکارہ وائم عماردھامنی نے بالی وڈ میں اپنی پہلی فلم ’’ڈالرز‘‘ میں بولڈ مناظرکے ساتھ انٹری دیدی ہے۔ فلم میں وائم ایک اعراقی مسلم لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں ۔…

سیاستدانوں اورفنکاروں کو ’میرافوبیا‘ ہوچکاہے، فلم اسٹارمیرا

کراچی: اداکارہ میرانے کہاہے کہ پاکستان میں سیاست دان ہوں یا فنکاراپنی باتوں کے درمیان اداکارہ میرا کا نام ضرورلیتے ہیں میرے خیال میں انھیں ’’میرافوبیا‘‘ہو چکا ہے۔ اگرپاکستان میں مہنگائی ہو تو اس اشو پر بھی میری بات ہوتی ہے ۔فلمیں نہ بنیں…

ماضی کوبھولنے والے مثال نہیں بن سکتے،کاشف محمود

لاہور: معروف اداکارکاشف محمود نے کہا ہے کہ جولوگ کامیابی ملنے کے بعد اپنے ماضی کو بھلا دیتے ہیں وہ کبھی دوسروں کے لیے مثال نہیں بن سکتے۔ شارٹ کٹ اورجھوٹ کے سہارے کامیابی پانے والے کچھ عرصہ بعد اندھیروں میں کھوجاتے ہیں جب کہ محنت، لگن…

صحافیوں کی فیملیز کیلیے ڈرامہ ’’میں تیری دیوانی‘‘ کا خصوصی شو

لاہور: لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی اورسٹیج ڈراموں کی پروڈیوسر شاہدہ پروین کے تعاون سے کونسل ممبران اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی ڈرامہ شو ’’میں تیری دیوانی‘‘ناز تھیٹر میں دکھایا گیا ۔ جس کے ہدایت کار ڈاکٹر اجمل ملک تھے۔ شو میں پریس کلب کے…

ایکتاکپورنے فلم ’’ناگن‘‘ کا ریمیک بنانے کی پلاننگ شروع کردی

ممبئ: ایکتاکپورنے فلم ناگن کا ریمیک بنانے کی پلاننگ شروع کردی ہے اوراس سلسلہ میں انھوں فلم کے پروڈیوسر راج کمار کوہلی سے رائٹس خریدنے کی بات فائنل کرلی ہے ۔ فلم ناگن میں جتیندر اور رینارائے نے لیڈنگ رول کیاتھا۔اس سلسلہ میں فلم ناگن کے…

اداکار شان اور اداکارہ صائمہ فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ

لاہور: ہدایتکار پرویز رانا نے فلم انڈسٹری کی مقبول جوڑی صائمہ اور شان کو اپنی فلم ’’ شرابی ‘‘ میں کاسٹ کر لیا ۔ ایک دوسرے کی کامیابی کی ضمانت بننے والے یہ فلمی جوڑا طویل عرصے بعد ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ’’شرابی ‘‘ میں جلوہ گر ہ ہوگی ۔فلم…

بالی ووڈ میں اپنی کزنز کی حفاظت کروں گی ،پریانکاچوپڑا

ممبئ: اداکارہ پریانکا چوپڑانے کہا کہ جب میں بالی ووڈ میں آئی تو یہاں میری حمایت کرنیوالا کوئی نہیں تھا ۔ مگر اب میں اپنی کزنز کاساتھ دوں گی اور ان کی حفاظت کروں گی یہ بات انھوں نے ایک انٹرویوکے دوران کہی۔ پریانکا نے کہا کہ میں اس بات کو…