یاسر عرفات طبعی موت نہیں مرے، اسرائیل نے قتل کرایا، فلسطینی حکام
فلسطین کے حکام نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے یاسر عرفات کو قتل کروایا ہے۔ ہمار شک صرف اور صرف اسی پر ہے، فلسطینی رہنما کی ہلاکت کے بارے میں سائنسی رپورٹوں سے ظاہرہوا کہ وہ طبعی موت نہیں مرے۔ جمعے کو پریس کانفرنس میں یاسر عرفات…