ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اعزاز کے دفاع میں سرخرو
پاکستان نے جاپان کو روند کر مسلسل دوسری بار ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی، اس طرح قومی ٹیم اعزاز کے دفاع میں سرخرو ہوگئی، فیصلہ کن معرکے میں گرین شرٹس نے خسارے میں جانے کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 3-1 سے شکست دیدی۔…