الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سےبلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 4 ماہ کی مہلت مانگ لی
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے 4 ماہ کی مہلت مانگ لی۔ الیکش کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 11 کروڑ اورپنجاب میں 30 کروڑ بیلٹ پیپرز…