Latest National, International, Sports & Business News

چینی ٹینس پلیئر لینا غصے کی وجہ سے اپنے ہی ملکی شائقین کیلیے ولن بننے لگیں

بیجنگ: چین کی ٹینس پلیئر لینا غصے کی وجہ سے اپنے ہی ملکی شائقین کیلیے ولن بنتی جارہی ہیں۔ انھیں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی واحد چینی خاتون پلیئر کا اعزاز حاصل اور اب وہ یو ایس اوپن میں کیریئر کا دوسرا بڑا ٹائٹل جیتنے کی آرزو مند ہیں، مگر ان…

آسٹریلوی کوچ کی لفظی گولہ باری پرانگلینڈ بپھر گیا

لندن / سڈنی: آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین کی لفظی گولہ باری پر انگلینڈ بپھر گیا، آئی سی سی نے بھی اسٹورٹ براڈ کے خلاف تلخ جملوں کا نوٹس لے لیا۔ ان کے خلاف کارروائی کا امکان ہے، ناصر حسین نے آسٹریلیا میں براڈ کی سیکیورٹی پر خدشات ظاہر کردیے،…

فٹنس مسائل سے نجات کے بعد شعیب کی فارم میں واپسی

پورٹ آف اسپین: پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے اچھی پرفارمنس کی راہ میں حائل ہونے والے فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل کرلیا، اس کیلیے انھیں سرجری بھی کرانا پڑی۔ ان کا کہنا ہے کہ مزید6سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں تاہم چھٹے نمبر پر بیٹنگ کیلیے تیار…

ایشیا کپ سے قبل پاکستانی حوصلے بلند، مسلسل دوسری فتح

ایپوہ: ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کے حوصلے بلند ہو گئے، ٹیم نے پریکٹس میچ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 6 گول سے زیر کیا۔ عبدالحسیم خان، وقاص شریف، شفقت رسول، راشد احمد، توفیق اور فرید احمد نے ایک، ایک بار گیند…

اینگرو کارپوریشن لمیٹڈپہلی ششماہی میں منافع میں آگئی

کراچی: اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ نے جمعرات کو 30جون 2013 کو ختم ہونے والی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق اینگرو نے سال 2013 کی دوسری سہ ماہی میں بھی مثبت کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس سے نتائج میں زبردست…

ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان کا سب سے مہنگا اورلاہورسب سے سستا شہر ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ملک کا سب سے مہنگا اور لاہور سب سے سستا شہر ہے۔ ڈی آئی خان میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد اور لاہور میں صرف 5 فیصد ہے۔ اسٹیٹ بینک نے افراط زر کی رپورٹ جاری کردی، افراط زر میں پاکستان کے 40…

اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام سے 168.35ارب کی اضافی رقم جذب کرلی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو 1کھرب 68 ارب 35 کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کر کے بینکاری نظام میں موجود اضافی رقم حاصل کر لی۔ اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے7 روز کے لیے 8.55 فیصد شرح سود پر ٹی بلز فروخت کر کے بینکوں سے…

زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں7کروڑ23لاکھ بڑھ گئے

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران7کروڑ23لاکھ ڈالر کے اضافے سے 10ارب 39کروڑ 91 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 16اگست تک مرکزی بینک کے ڈالر ڈپازٹس میں1کروڑ96لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ…

ایشیائی کرنسی اور حصص مارکیٹس میں پر دباؤ برقرار

ہانگ کانگ: امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے معاشی بحالی پیکیج جلد ختم جانے سے متعلق خدشات زائل نہ ہونے پر جمعرات کو بھی ایشیائی کرنسی اور حصص مارکیٹس میں افراتفری دیکھی گئی۔ امریکی ڈالر کے مقابل بھارتی روپے کی قدر نئی کم ترین سطح پر آگئی اور…

سونیری بینک لمیٹڈ نے بھی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کراچی: سونیری بینک لمیٹڈ نے بھی سال 2013 کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ سونیری بینک لمیٹڈ نے 30جون 2013 کو ختم ہونے والی پہلی ششماہی میں 83 کروڑ 32 لاکھ 40 ہزار روپے کا قبل از ٹیکس منافع کمایا۔ بورڈ نے 20 اگست 2013 کو…