چوہدری وجاہت کے دست راست کو 25 کروڑ دیے، مرکزی ملزم کا انکشاف
ایف آئی اے نے ای او بی آئی کرپشن کیس کے مرکزی ملزم واحد خورشید کے بیان کی روشنی میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری وجاہت حسین اور ان کے اہل خانہ کے بینک اکاؤنٹس اور لاکرز کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے مانگ لی ہیں۔ اس سلسلے…