فلپائن میں آنے والے تباہ کن طوفان سے 100 سے زائد افراد ہلاک
فلپائن میں سمندری طوفان ’’ہیان‘‘ نے ہرطرف تباہی مچادی ہے اور حکام نے اب تک 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ حکام کے مطابق سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں میں جگہ جگہ عمارتیں زمین بوس، مٹی کے تودے اور لاشیں پڑی ہوئی ہیں جبکہ بجلی…