پرینیتی چوپڑا ’’ہنسے توپھنسے‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جلوہ گر ہونگی
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم ’’ہنسے تو پھنسے‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جلوہ گر ہونگی ۔کرن جوہر کے پروڈکشن ہائوس دھرما پروڈکشن کے تحت بننے والی اس لو اسٹوری کامیڈی فلم کو چار فلمساز انوراگ کیشپ ،وکرم ادتیہ موتوانی ،وکاس بہل اور…