ریاستی ادارے پاکستان کو اس کے اصل راستے پر چلنے نہیں دے رہے، مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ریاستی ادارے ملک کو اس کے اصل راستے پر چلنے نہیں دے رہے۔ کرک میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارادامن بے داغ ہے ہمارا ماضی اور حال…