فلپائن، سمندری طوفان کے بعد لوٹ مار، چین میں بھی 10 افراد ہلاک
سمندری طوفان ہیان چین کے صوبے گانگ ژی کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر بھی مجبور ہو گئے۔ یاد رہے کہ یہ سمندری طوفان جسے ہیان کا نام دیا گیا ہے…