Latest National, International, Sports & Business News

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے کاروباری لاگت کم کی جائے ، بی او آئی

سرمایہ کاری بورڈ نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے پرچون فروش تاجروں (ریٹیلرز) پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ)کی طرز پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ کی…

ٹرمینلز پرمحدود گنجائش، کلیئرنس کیلیے ہزاروں کنٹینرز جمع

محکمہ کسٹمز کی جانب سے مارک شدہ ایگزامنیشن کے مطابق نجی کنٹینر ٹرمینلز میں گراؤنڈنگ کے لیے مطلوبہ گنجائش نہ ہونے کے باعث 15 ہزار کنٹینرز کی کلیئرنس مستقل بنیادوں پر تعطل کا شکارہوگئی ہے۔ تاہم نچلے درجے کے کسٹم افسران اس تعطلی کی وجہ…

پاکستان میں مہنگائی غریبوں پربھاری ٹیکس ہے،آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کے لیے پاکستان کو ہرممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے سے مہنگائی کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ گزشتہ روز جاری بیان میں ان خیالات کا…

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا کل سے نیٹو سپلائی روکنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں نے کل سے صوبہ خیبر پختونخوا سے نیٹو سپلائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مقامات کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان اشتیاق ارمڑ کے مطابق نیٹو سپلائی روکنے کا متفقہ فیصلہ…

دعوے سے کہتا ہوں کہ تحریک انصاف نیٹو سپلائی بند نہیں کرے گی، سینیٹر پرویز رشید

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ دعوے سے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف نیٹو سپلائی بند نہیں کرے گی کیونکہ عمران خان کا دل طالبان اور تلوار امریکہ کے ساتھ ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر پرویز…

حکمران ڈالروں کے لئے پالیسیاں تبدیل نہ کریں، عمران خان کا پشاور میں دھرنے سے خطاب

ڈرون حملوں کی بندش تک نیٹو سپلائی روکنے کے لئے تحریک انصاف کا ھنرا جاری ہے ، جس میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو امریکا نے نہیں اللہ نے ذلیل کیا ہے کیونکہ جس ملک کے حکمران انسانوں کا خون بیچیں اسے ذلیل ہی ہونا ہے ۔…

ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستان کی بقا داؤ پرلگارہے ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف دھرنے دینے والے اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے پاکستان کی بقا کو داؤ پر لگا رہے ہیں، اگر وہ سچے ہیں تو ڈرون حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف کیوں…

معاشی بحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے اس سلسلے میں سیاستدانوں، میڈیااور انتظامیہ کو متحد ہونا ہوگا۔ لاہور میں عالمی ادبی اور ثقافتی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نوازشریف…

انچولی بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تدفین، واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار

انچولی میں گزشتہ روز یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تدفین کردی گئی ہے دوسری جانب پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ جمعہ کی رات کراچی کے علاقے انچولی میں ہونےو الے بم دھماکوں سے جاں بحق افراد کو شہر کے مختلف…

لاہور میں حساس اداروں کی کارروائی، کراچی کے 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

حساس اداروں نے ٹھوکر نیاز بیگ میں کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والے 3 ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کےمطابق لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں حساس اداروں نے کراچی انٹیلی جنس اہلکاروں کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے شہر قائد…