Latest National, International, Sports & Business News

گجراتی فلم ’’دی گڈروڈ‘‘ آسکرکے لیے نامزد

ممبئ: بھارتی ریاست گجرات میں بنائی جانے والی گجراتی زبان کی فلم ’’دی گڈ روڈ‘‘ اکیڈمی آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی زبان کی بہترین فلموں کی کیٹگری کے لیے بھارت کی طرف سے باضابطہ طور پر نامزد کردی گئی۔ مذکورہ فلم نیشنل ایوارڈ یافتہ ہے اس کو آسکر…

شادی کی تاریخ نہ دینے پرایلزبتھ ہرلے نے شین وارن سے منگنی توڑ دی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلے نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے ساتھ منگنی توڑدی ۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادکارہ نے سابق کرکٹرکے ساتھ منگنی توڑ نے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وارن ان کے ساتھ شادی کے لیے تاریخ دینے سے مسلسل…

مرینہ خان ہارر فلم بنائیں گی، ہمایوں سعید بطور ہیروکام کرینگے

کراچی: اداکارہ مرینہ خان بھی فلم بنانے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ اپنی پہلی فلم میں انھوں نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ہیرو کاسٹ کرلیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے یہ فلم ہارر ہوگی جس کو کراچی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شوٹ کیا جائیگا…

پروٹیز سے سیریز:قومی اسکواڈ کا اعلان جمعرات کو متوقع

کراچی: جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جمعرات کو متوقع ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد حفیظ اور اسد شفیق کی جگہ خطرے میں پڑ چکی۔ ان کی جگہ عمر اکمل اور صہیب مقصود کو آزمایا جا سکتا ہے، قومی سلیکٹرز ان دنوں ملک کے مختلف شہروں…

افریقی شیروں کا شکار، کوچ نئے ہتھیار آزمانے کے خواہاں

لاہور: زمبابوے میں ہزیمت اٹھانے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور افریقی شیروں کا شکار کرنے کیلیے نئے ہتھیار آزمانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کنڈیشنز مختلف ہیں، پلیئنگ الیون میں کئی تبدیلوں کے ساتھ میدان میں…

نگران چیئرمین پی سی بی کا اختیار کیلیے انتظار ختم نہ ہوسکا

لاہور: نگران چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اختیار کیلیے انتظار ختم نہ ہوسکا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد استعفے کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کا وقت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی…

پی سی بی کا پہلی بار نئے کرکٹ سیزن میں 6 ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پہلی بار بیک وقت 6 ٹورنامنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے کرکٹ سیزن میں 6 ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم ابھی اس کا اعلان نہیں کیا گیا۔ پروگرام کے مطابق…

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اورمنیجر اختر رسول نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اختر رسول کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے لئے نیک خواہشات رکھتے ہیں، انہوں نے پاکستان ہاکی ٹیم کےہیڈکوچ…

ایف بی آرنے گزشتہ سال ٹیکس شارٹ فال کی 12وجوہ بیان کردیں

اسلام آ باد: ایف بی آر نے سال 2012-13کے دوران 442ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا ذمے دارتوانائی بحران، بدامنی، ٹیکس شرح میں کمی سمیت 12وجوہ کو قرار دیدیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیاکہ جن اقتصادی اہداف کی بنیاد پر گزشتہ…

کراچی حصص مارکیٹ،23600پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کاروباری صورتحال اتارچڑھاؤ کے بعد ملے جلے رحجان سے دوچاررہی لیکن اسکے باوجود انڈیکس کی 23600 کی حد بحال ہوگئی۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای100 اور کے ایس ای30 انڈیکس میں اضافے سے 47 فیصد حصص کی قیمتیں…