انٹر بنک ، کاروباری ہفتے میں روپیہ غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا
کراچی ()انٹر بنک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے پاکستانی روپیہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر بھاری رہا ، ڈالر ایک روپے اکیس پیسے جبکہ کویتی دینار تین روپے ستانوے پیسے سستا ہوا۔
اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں روپے کے…