Latest National, International, Sports & Business News

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا کل سے نیٹو سپلائی روکنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں نے کل سے صوبہ خیبر پختونخوا سے نیٹو سپلائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مقامات کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان اشتیاق ارمڑ کے مطابق نیٹو سپلائی روکنے کا متفقہ فیصلہ…

دعوے سے کہتا ہوں کہ تحریک انصاف نیٹو سپلائی بند نہیں کرے گی، سینیٹر پرویز رشید

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ دعوے سے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف نیٹو سپلائی بند نہیں کرے گی کیونکہ عمران خان کا دل طالبان اور تلوار امریکہ کے ساتھ ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر پرویز…

حکمران ڈالروں کے لئے پالیسیاں تبدیل نہ کریں، عمران خان کا پشاور میں دھرنے سے خطاب

ڈرون حملوں کی بندش تک نیٹو سپلائی روکنے کے لئے تحریک انصاف کا ھنرا جاری ہے ، جس میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو امریکا نے نہیں اللہ نے ذلیل کیا ہے کیونکہ جس ملک کے حکمران انسانوں کا خون بیچیں اسے ذلیل ہی ہونا ہے ۔…

ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا دینے والے پاکستان کی بقا داؤ پرلگارہے ہیں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف دھرنے دینے والے اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے پاکستان کی بقا کو داؤ پر لگا رہے ہیں، اگر وہ سچے ہیں تو ڈرون حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف کیوں…

معاشی بحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے اس سلسلے میں سیاستدانوں، میڈیااور انتظامیہ کو متحد ہونا ہوگا۔ لاہور میں عالمی ادبی اور ثقافتی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نوازشریف…

انچولی بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تدفین، واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار

انچولی میں گزشتہ روز یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تدفین کردی گئی ہے دوسری جانب پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ جمعہ کی رات کراچی کے علاقے انچولی میں ہونےو الے بم دھماکوں سے جاں بحق افراد کو شہر کے مختلف…

لاہور میں حساس اداروں کی کارروائی، کراچی کے 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

حساس اداروں نے ٹھوکر نیاز بیگ میں کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والے 3 ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کےمطابق لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں حساس اداروں نے کراچی انٹیلی جنس اہلکاروں کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے شہر قائد…

عدلیہ نے ملک میں جمہوریت اور اداروں کو استحکام دیا، چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ عوام کے حقوق کی محافظ ہے اور اس نے جمہوریت اور اداروں کو استحکام دیا۔ اسلام آباد میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کے…

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار دل کے مرض میں مبتلا ہوکر اسپتال داخل

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرادیا گیا۔ رولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر قیس کے مطابق اسحاق ڈار کی انجیوگرافی کی گئی جس کے بعد ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے…

شاہد آفتاب کو 2 میچز میں اپ سیٹ شکست

چوتھے قومی رینکنگ اسنوکر کپ میں محمد آصف نے گذشتہ روز اپنے دونوں میچز جیت لیے، البتہ ٹاپ سیڈ شاہد آفتاب کو اپ سیٹ شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ عمران شہزاد کو ناکامی کے بعد فتح نصیب ہوئی،محمد سجاد دونوں مقابلوں میں سرخرو ہوئے۔ تفصیلات کے…