پاک سری لنکا ون ڈے سیریز، مصباح الحق کپتان برقرار
سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ عمر امین ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے۔
اسلام آباد: () پی سی بی حکام کے مطابق سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے مصباح الحق کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ قومی ٹیم…