Latest National, International, Sports & Business News

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کمی

عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ سو روپے کم ہو گئی۔ دو روز میں نرخ نو سو روپے فی تولہ گر گئے۔ کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار چھ سو روپے فی…

مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کمی

دسمبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح کم ہو گئی۔ مہنگائی کے حساس انڈیکیٹر اعشاریہ آٹھ، دو فیصد کمی سے بارہ اعشاریہ پانچ، پانچ فیصد کی سطح پر آ گئے۔ اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال مونگ،…

جی ایس پی اسٹیٹس ملنے کے فیصلے کے بعد کاٹن مارکیٹ میں تیزی

رحیم یارخان )جی ایس پی اسٹیٹس ملنے کے فیصلے کے بعد کاٹن مارکیٹ میں تیزی شروع ہو گئی،روئی کے نرخ سو روپے من بڑھ گئے۔ اضافے کے بعد ملک میں روئی کے نرخ چھ ہزار آٹھ سو پچاس روپے من تک پہنچ گئے ہیں،ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن احسان…

کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 25 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے اوپر بند ہوا۔ کراچی: () کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا جی ایس پی اسٹیٹس کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر میں خریداری دیکھی گئی۔ کاروبار…

نمبر ون کا خواب ادھورا، پاکستانی ٹیم ہار گئی

دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 24 رنز سے شکست دیدی. دبئی: () پاکستان کی جانب سے نمایاں بلے باز صرف شرجیل خان تھے جنہوں نے صرف 25 گیندوں پر 50 رنز بنائے۔ احمد شہزاد 8، کپتان محمد حفیظ 7، صہیب مقصود 15، جبکہ…

عمر گل کیلئے ٹی ٹوئنٹی پرفارمنس آف دی ائیر ایوارڈ ،سعید ٹیم آف دی ائیر میں شامل

دبئی ()انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کے بہترین کھلاڑیوں اور ٹیموں کا اعلان کر دیا،آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک دو ایوارڈز لے اڑے،پاکستان کے دو بولرز کو بھی ایوارڈ کا اعزاز مل گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں رواں…

چیف آف نیول سکواش چیمپئن شپ 16 دسمبر سے شروع

چیف آف نیول سکواش چیمپئن شپ کا آغاز 16 دسمبر سے کراچی میں ہوگا۔ کراچی: () پی این ایس کارساز کے کمانڈنٹ کموڈور سعید احمد نے روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلکس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحریہ کے زیر اہتمام سکواش…

چیرٹی پوکر میچ، رافیل نڈال نے فٹبالر رونالڈو کو ہرا دیا

ینس کی دنیا میں عالمی نمبر ایک پوزیشن پر قبضہ جمانے والے رافیل نڈال نے اب پوکرز میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا دئیے۔ چیک ری پبلک: () جمہوریہ چیک میں یورپین پوکر ٹور فیسٹول میں چیرٹی گیمز کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں مختلف کھیلوں کے…

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے 6 وکٹوں پر 326 رنز بنا لیے

تاریخی سیریز ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا نے 6 وکٹوں پر 326 رنز بنا لیے۔ پانچ میچوں کی سیریز میں کینگروز کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ پرتھ: () پرتھ میں ہونیوالے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینگزوز کا…

عبدالقادر مُلا کو پھانسی کیخلاف مظاہرے، 4 افراد ہلاک

مشتعل مظاہرین نے حکمران عوامی لیگ کے دو کارکنوں کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جماعت اسلامی کے حامیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک شخص ہلاک ہوا، مشتعل مظاہرین نے ایک ڈرائیور کو ہلاک کر دیا۔ ڈھاکا: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…