کراچی میں دھماکا، رینجرز اہلکار شہید، 8 زخمی
کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز ٹرک کے قریب دھماکا سے ایک اہلکار شہید جبکہ پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔
کراچی: () کراچی کے علاقے لانڈھی 89 ٹمبر مارکیٹ میں رینجرز کے ٹرک کے قریب اُس وقت…