رینٹل ریفرنس،راجہ پرویز پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،سابق وزیر اعظم
اسلام آباد()سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر رینٹل پاور ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ کی جا سکی،راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں عدالت نے مجھے ذمہ دار قرار نہیں دیا،میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ہر کیس کو سیاست بنا دینا درست اقدام نہیں۔
احتساب…