نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا سنہری اور یادگار دور ختم ہو گیا۔ ان کے بعد جسٹس تصدق حسین جیلانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
اسلام آباد: () جسٹس افتخار محمد چودھری عدلیہ کی تاریخ میں طویل ترین چیف جسٹس آف…