دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال
دنیا بھر میں دو ہزار چودہ کا شاندار استقبال جاری ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آتشبازی کے شاندار مظاہرے پر شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔
دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال جاری ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے نئے دن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا…