Latest National, International, Sports & Business News

ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کی2013 میں بہترین کارکردگی

ٹوکیو()جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی سال دو ہزار تیرہ میں کارکردگی بہترین رہی ، نکی ، انڈیکس میں ستاون فیصد اضافہ ہوا۔ جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی یہ چار دہائیوں میں بہترین سالانہ کارکردگی ہے ، جب نکی انڈیکس ایک سال میں پانچ ہزار آٹھ…

ابوظہبی ٹیسٹ:سری لنکا کی 57 سکور پر پہلی وکٹ گر گئی

ابوظہبی ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر57 رنز بنا لیے ۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور بلاول بھٹی…

سب سے زیادہ رنز، جیک کیلس نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

جیک کیلس انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنا کر بھارتی بلے باز ڈریوڈ سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ ڈربن: (آن لائن) جنوبی افریقی آل راﺅنڈر جیک کیلس نے اپنے ایخری ٹیسٹ میں ریکارڈز کا انبار لگا دیا۔ سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز میں راہول ڈریوڈ…

پاکستان سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے،قومی ٹیم کا پلڑا بھاری

ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹاکرا کل ہو گا۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچز کے لیے گرین شرٹس چار بار ان ایکشن ہو چکی ہیں،قومی ٹیم نے دو میں فتح سمیٹی ،اس میدان میں سری لنکنز اور قومی شاہین…

غداری کیس،مشرف کے استثنٰی سے متعلق اعتراضات دور کرنے کیلئے تین جنوری تک مہلت

)اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے استثنٰی سے متعلق درخواست گزار اختر شاہ کو اعتراضات دور کرنے کیلئے تین جنوری تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق صدر پرویز مشرف کے صدارتی…

گوہر خان نے ریئلٹی شو بگ باس کا ساتواں سیزن جیت لیا

بھارت کی ٹی وی ادکارہ اور ماڈل گوہر خان نے ریئلٹی شو ''بگ باس'' کا ساتواں سیزن جیت لیا ہے۔ ممبئی: ( گوہر نے تنیشا مکھرجی کو گرینڈ فنالے میں شکست دے کر پچاس لاکھ روپے کا انعام بھی جیتا ہے۔ انہوں نے بگ باس کے گھر پر ایک سو چار دن جبکہ…

انگلش ونگلش کے بعد سری دیوی ایک اور فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بالی ووڈ ہوا ہوائی ''سری دیوی'' ایک بار پھر پردے پر نظر آئیں گی لیکن اس بار وہ فلم میں مختصر کردار ادا کریں گی۔ ممبئی: () سری دیوی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے وہ امول گپتے کی فلم ''ہوا ہوائی '' میں مختصر کردار ادا کریں گی اور ایک گانے میں…

فلم میں کامیڈی کرنا مشکل کام ہے: اداکارہ سوہا

بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کامیڈی کرنا مشکل کام ہے،ایسا کرتے ہوئے عجیب لگتا ہے۔ ممبئی: () بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بہن سوہا پہلی بار کامیڈی فلم ''مسٹر جو بی کروا لو'' میں اپنے فن کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ اس سے پہلے وہ…

کراچی:بلاول ہائوس کے سامنے احتجاج پر جیالوں کا پی ٹی آئی کارکنوں پر حملہ،خوب پٹائی کی

کراچی تحریک انصاف کے بلاول ہائوس کے سامنے احتجاج کے دوران پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔پولیس نے بھی تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاٹھیاں برسائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این…

لوکل باڈیز ایکٹ ترامیم غیر قانونی قرار، سندھ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

کراچی ()سندھ ہائیکورٹ نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم کو غیر آئینی قرار دے دیا جبکہ سندھ حکومت نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ لوکل باڈیز میں ترامیم کے خلاف دس درخواستیں…