Latest National, International, Sports & Business News

زرمبادلہ ذخائر میں ایک سال میں 5 ارب 28 کروڑ ڈالر کمی ہوئی

دو ہزار تیرہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے لئے برا سال ثابت ہوا۔ ایک سال میں اسٹیٹ بنک کے ذخائر میں پانچ ارب پینتیس کروڑ ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی۔ کراچی: ( دو ہزار بارہ کے اختتام پر اسٹیٹ بنک کے ذخائر نو ارب چورانوے کروڑ جبکہ ملک کے مجموعی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 353 پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے مسلسل دوسرے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا فنانشل سروسز ، پاور اور ٹیلی کام سیکٹر میں خریداری کے باعث مارکیٹ تیزی میں تبدیل ہو گئی۔…

سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت چھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ نرخ پھر پچاس ہزار روپے فی تولہ ہو گئے۔ کراچی: () نئے سال کے آغاز پر سونے کے نرخ بڑھنا شروع ہو گئے۔ مقامی منڈیوں میں سونے کی دس گرام قیمت پانچ سو پندرہ روپے اضافے سے بیالیس ہزار آٹھ سو…

گیس سرچارج میں اضافہ: یوریا کی بوری 19 سو روپے کی ہوگئی

گیس سرچارج میں اضافے کے باعث کھاد ساز اداروں نے یوریا کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے بوری کی قیمت انیس سو روپے پر پہنچ گئی۔ اسلام آباد: () حکومت کی جانب سے کھاد ساز اداروں پر گیس سرچارج میں ایک سو تین روپے فی ایم، ایم، بی، ٹی، یو اضافہ کر…

2013: سیمنٹ سیکٹر لسٹڈ کمپنیوں کا منافع 93 فیصد بڑھا

خام مال کے نرخوں میں کمی اور کھپت میں اضافے کے باعث دو ہزار تیرہ میں سیمنٹ سیکٹر کی لسٹڈ کمپنیوں کا منافع بڑھ گیا۔ لاہور: ( سیمنٹ سیکٹر کی انیس لسٹڈ کمپنیوں کی کار کردگی ایک سال میں چھہتر فیصد رہی جبکہ اس دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ کا…

انڈر نائینٹین ایشیا کپ ، بھارت اور پاکستان فائنل مدمقابل ہوں گے

انڈر نائینٹین ایشیا کپ کے ٹائٹل کے لیے روایتی حریف بھارت اور پاکستان مدمقابل ہوں گے ۔ شارجہ: () انڈر نائنٹین ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں افغان جونیئر ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک سو چھیانوے رنز جوڑے ، حشمت اللہ اکاون، وحیداللہ اڑتالیس…

ابوظہبی ٹیسٹ، سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹ پر 186 رنز

ابوظہبی ٹیسٹ میں خسارے کا شکار سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹ پر 186 رنز بنا لیے۔ ابوظہبی: () سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے تین سو ستائیس رنز اپنی پہلی نامکمل اننگز شروع کی۔ یونس خان اور کپتان مصباح الحق کی سنچریوں کی…

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 383 رنز بنا کر آئوٹ

ابوظہبی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم 383 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ یونس خان اور کپتان مصباح الحق کی شاندار سینچریاں ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز…

سعودی عرب کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ پر چھ جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل پاکستان کے دو روزہ اہم دورے پر چھ جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسلام آباد: ( ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کے مطابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل دو روزہ دورے پر چھ جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی…

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

سابق صدر پرویز مشرف کا علاج کے لئے لندن منتقل کئے جانے کا امکان، لال مسجد شہدا فائونڈیشن نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد: () پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے…