تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں: بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طالبان سے متعلق جب بحث شروع ہوتی ہے عمران خان توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔
کراچی: ( اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن مظاہرے کے دوران تشدد…