Latest National, International, Sports & Business News

پانچ روز کھیلتے رہے، نتیجہ صفر، پاک سری لنکا ابوظہبی ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میں بغیر نتیجہ ختم ہو گیا۔ اینجلو میتھیوز کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ابوظہبی: () تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ برابری کے نتیجے پر ختم ہو گیا۔ ٹیسٹ میچ کو آخری روز سری لنکا نے دوسری اننگز…

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات، 20 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ملک بھرمیں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا۔ جھڑپوں اور پرتشدد مظاہروں میں 20 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں…

مشرف کی بیرون ملک منتقلی کیخلاف درخواست مسترد،غداری کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔غداری کیس کی سماعت جاری ہے۔ لال مسجد شہدا فائونڈیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ سابق صدر پرویز مشرف کو علاج کے…

امریکا کیمیائی ہتھیاروں سے لیس ڈرون بنائے گا، برطانوی اخبار

دنیا بھر میں ڈرون حملوں کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکی وزارت دفاع نے ڈرون ٹیکنالوجی کو جدید کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ لندن: () امریکا نے اگلے 25 سال میں ڈرون کو کیمیائی ہتھیاروں سے لیس کرنے کی منصوبہ بندی کر لی…

شاہ رخ اور دپیکا کا کی فلم ہیپی نیو ائیر دیوالی پر ریلیز کی جائے گی

گزشتہ برس بلاک بسٹر فلم ''چنئی ایکسپریس'' کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون اس برس بھی ایک ساتھاسکرین پر نظر آئیں گے۔ انکی فلم ''ہیپی نیو یئر'' Happy New Year دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ ممبئی: () شاہ رخ اور دیپیکا…

لاہور: 10 سال کی ملازمہ مالکان کے تشدد سے ہلاک

لاہور میں ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ درندگی کا نشانہ بن گئی۔ عسکری نائن میں گھر کے مالکان نے دس سال کی بچی کو تشدد کرکے موت کی نیند سلا دیا۔ مقتولہ کے عزیز نے دو افراد کو پولیس کے حوالے کیا لیکن استفسار پر پولیس مکر گئی۔ لاہور: () چند…

اس بار سو ورلڈ ریکارڈ بنائے گے: رانا مشہود

صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کا کہنا ہے کہ یوتھ فیسٹیول میں اس بار سو ورلڈ ریکارڈز بنائے جائیں گے۔ لاہور: نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ اس بار یوتھ فیسٹول کے پہلے مرحلے میں بارہ لاکھ شہریوں…

راجن پور: پوپٹ نامی اونٹ نے دنگل جیت لیا

راجن پور میں ہونے والا اُونٹوں کا دنگل" پوپٹ نامی" اونٹ نے جیت لیا۔ راجن پور: ( نواحی علاقہ آسنی میں سردی کے باوجود اُونٹ پال شوقین حضرات نے اونٹوں کا دنگل منقعد کیا جس میں ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان سے اونٹوں نے شرک کی۔ دنگل کو…

رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت، راجہ پرویز اشرف پیش

رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت پیش ہو گئے۔ فاروق نائیک کہتے ہیں کرپشن الزامات بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد: () اسلام آباد کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جسٹس محمد بشیر کر رہے ہیں۔ سابق…

چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 2 دہشت گرد گرفتار، 2 ٹن دھماکا خیز مواد، 500 بارودی سرنگیں اور 50 بم برآمد چمن: () ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چمن کے علاقے گلدار باغیچہ میں کارروائی کرتے ہوئے…