براؤزنگ زمرہ
کھیل
انگلینڈ نے بھارتی سورماﺅں کا غرور خاک میں ملادیا‘ فائنل میں پاکستان سے مقابلہ
ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارتی سورماﺅں کا غرور خاک میں ملادیا‘ 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے ٹیم کو دھواں دھار آغاز فراہم کیا ہے اور بغیرکیس نقصان کے میچ اپنے نام کرلیا‘دونوں اوپنرز نے ہاف سنچری…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
زیادتی کے الزام میں گرفتار سری لنکن کرکٹر کی درخواست ضمانت مسترد
سری لنکا کے بیٹر دنوشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ویڈیو: دوران میچ روہت کا مداح روتے ہوئے گراؤنڈ میں آگیا، بڑا جرمانہ عائد
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے اور بھارت کے خلاف میچ کے دوران میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آنے پر بھارتی کپتان کے مداح پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلہ دیش کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اوراہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ؛ جنوبی افریقا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست
ایڈیلیڈ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کردیا۔ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ ہو گیا، جنوبی افریقا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انگلینڈ نے سری لنکا کو چار وکٹ سے ہرادیا‘آسٹریلیا سیمی فائنل کی دوڑسے باہر
سڈنی:آسٹریلیا میں کھیلے جارہے ٹی20ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو چاروکٹ سے شکست دیدی‘ سری لنکا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف دیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے فیصلہ کیا،…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اگر زمبابوے نے بھارت کو ہرادیا تو زمبابوین لڑکے سے شادی کرونگی: سحر شنواری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر پر چڑھا ہوا ہے اور پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں دیکھنے کی امنگ ہر پاکستانی کے دل میں ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاک افریقا میچ میں ہونیوالی بارش رُک گئی، میچ دوبارہ شروع
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں ہونے والا پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹیم بھلے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرے لیکن اچھی کرکٹ کھیل کرجائے: حفیظ
پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہےکہ پاکستان ٹیم بھلے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرے لیکن اچھی کرکٹ کھیل کرجائے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاک افریقا میچ تیز بارش کے سبب روک دیا گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں ہونے والا پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...