براؤزنگ زمرہ
قومی
ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کالعدم قرار ، رہائی کاحکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی
سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج بھی چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کے نقشِ قدم پر چلنے لگے۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی: شیری رحمان
وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ بن چکا، فلم مزید نہیں چلے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انتشار نے ملک کو نقصان پہنچایا، شرپسندوں نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور ہائیکورٹ کا رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے سابق وزیر یاسمین راشد کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ، 2اہلکار شہید، 2دہشتگرد جہنم واصل
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ،فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ایف سی کیمپ میں سکیورٹی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور ہنگامہ آرائی: عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں 7 مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے جن میں تھانہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی اے سی میں ججوں کو دھمکی عدلیہ سے کھلی جنگ کے مترادف ہے: شیخ رشید
عوام مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ججوں کی انکوائری اور ججوں کو تختہ دار پر لٹکانے کی دھمکی عدلیہ سے کھلی جنگ کے مترادف ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں سابق…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جہاں سے سستا تیل ملا وہاں سے خریدیں گے: مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگر ہمیں آج کہیں سے بھی سستا تیل ملے تو پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا فی الحال پہلی کھیپ آنے پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عدالت کا پنجاب حکومت کوعمران خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے عمران خان کیخلاف تمام کیسز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈاکٹرعافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کوامریکی ویزا مل گیا
امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے انکی بہن فوزیہ صدیقی کو 5 سال کا امریکی ویزہ مل گیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے 11 مئی تک گرفتاری سے روک دیا
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مرکزی صدر تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت 11 مئی تک منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس پر پٹرول بمب پھینکنے اور کار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شجاعت ہی ق لیگ کے صدر، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...