Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی۔لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر حلقے میں ایک سے زائد چوائسز میسر ہیں، بڑی تعداد میں ہمارے…

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے جاتی امرامیں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قائد مسلم لیگ ن کی غیر ملکی سفارتی عملے سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے…

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں…

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف، احد چیمہ سمیت تمام 10 ملزمان بری

سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، عدالت نے شہباز شریف ، احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت 13ملزمان کی احتساب عدالت…

حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی، نئی پالیسی منظور

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی منظور کر لی ہے، رواں برس حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی۔اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر انیق احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں…

اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا: پاکستان

ترجان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا۔ہفتہ واربریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی عوام پر…

ہماری بنائی گئی پالیسیوں سے خزانہ بھرنا شروع ہوا،نواز شریف

قائد پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا۔لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم…

ایئر انڈیکس بہتر ہونے پر لاہور سمیت 8 اضلاع میں لاک ڈاؤن ختم

نگران پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، ہفتہ کے روز بازار، مارکیٹیں کھلیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے…

دہشتگرد دینِ اسلام سے خارج ہیں: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔ضابطۂ…

8 فروری کا سورج بلاول بھٹو کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا: آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا۔اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں فتح پر عوام سے اظہار تشکر اور پارٹی کارکنوں کو…

آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف نے پاکستان سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان…

الیکشن کی تیاری کریں:نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔قائد ن لیگ محمد نواز شریف کی چار سال بعد پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد ہوئی، پارٹی صدر شہباز شریف نے دیگر رہنماؤں کے…