معذوری پینشن کیلئے 16 سال تک گونگے پن کا ڈرامہ رچانے والی لڑکی
ایک ہسپانوی خاتون جو 16 سال گونگی کا ڈرامہ رچا کر معذوری کی پنشن وصول کررہی تھیں، بالآخر ایک نجی جاسوس کے ذریعے پکڑی گئیں۔2003 میں اسپین کے شہر اندلس میں ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی خاتون پر ایک گاہک نے حملہ کیا اور اس تکلیف دہ واقعے…