براؤزنگ زمرہ
1تازہ ترین
چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے درخواست میں موقف اپنایا ہے…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،53 ہزار کی حد بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث 587 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 587 پوائنٹس…
لیول پلیئنگ فیلڈ ہمیں تو کبھی نہیں ملی: اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا…
ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال کردیا گیا ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی…
انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انتخابات انشاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم…
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، حلقہ…
نوازشریف آئندہ ہفتے سے سیاسی مصروفیات کا آغاز کریں گے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آئندہ ہفتے سے اپنی سیاسی مصروفیات کا آغاز کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کو انتخابی مہم کا لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے، انتخابی مہم کے تحت قائد مسلم لیگ ن ملک بھر میں عوام کو…
ججزکےخلاف شکایات کا معاملہ: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب
اسلام آباد: ججزکے خلاف شکایات کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی…
اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلیے جنوبی غزہ میں داخل
غزہ: نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات زمینی حملے کے لیے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک جنوبی غزہ…
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں : نگران وزیر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستان…
نواز لاڈلے کیلئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے: پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے ہی…
اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے: پاکستان
پاکستان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کو سخت تشویش ہے، 6000 سے زائد…