Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ دوبارہ چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ دوبارہ چلہ کاٹنا پڑ جائے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت نے پنجاب حکومت کو کیسز…

توہین الیکشن کمیشن کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت…

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کر دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار سپریم کورٹ آف…

عمران خان کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ، فون کال لیک

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشری بی بی اور لطیف کھوسہ آپس میں محو گفتگو ہیں۔بشری بی بی نے کیس پر بات…

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا، احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال کی سزا سنائی تھی۔ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل…

ایف بی آر کا امیر طبقے کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز…

کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی : شہبازشریف

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کاکہنا ہے کہ کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام…

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم،وزیرداخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرائینگے: عدالت

بلوچ طلبا بازیابی کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے کہا کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کمیشن عمل…

سموگ کے تدارک کیلئے تجارتی مراکز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے پیش نظر تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے تحریری حکم میں…

معیشت ٹریک پر آ گئی، سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، عدالت کا فیصلہ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں ہوگا۔سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش…

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔جسٹس مظاہر نقوی نے ایڈووکیٹ مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو چیلنج کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے…