Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

شفاف انتخابات کیلئے تیار، پولنگ 8 فروری کو ہوگی: سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں۔قومی ووٹرز ڈے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی اور قانونی ذمہ داریوں سے…

الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے اس پر کوئی دورائے نہیں: مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے اس پر کوئی دورائے نہیں۔مرتضیٰ سولنگی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل ہیں، ملک میں اس سے زیادہ خراب صورت حال…

بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا…

توہین الیکشن کمیشن:بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کر لیا گیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے…

ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں کئی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کے مطابق درخواست گزار سابقہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد تھے اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا انتخاب لڑنے کے خواہشمند تھے۔درخواست کے…

دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے: نگران وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے۔نگران وزیرِ اعظم نے پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کی اور متعلقہ حکام کو دھماکے میں زخمی بچوں کو بہترین طبّی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت…

پشاور:نجی سکول کے قریب دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور سکول کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور سکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا…

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیئے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیئے گئے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے…

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، جس میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا ہے جس میں شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں لکھا ہے کہ تحریک انصاف سے وابسطہ افراد کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تحریک انصاف سے وابسطہ رہنماؤں…

شہباز کی نواز سے ملاقات، ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائد ن لیگ محمد نواز شریف سے ملاقات کی،…