براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

نیب ترامیم کا سب سے زیادہ فائدہ شہباز شریف کو ہوا، انوار الحق کاکڑ بھی مستفید

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 53 سماعتوں کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی نیب قانون میں ترمیم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جب کہ فیصلے کے ملکی سیاست پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے کیونکہ ن لیگ اور پی پی پی کی قیادت ان ترامیم…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست، ایف آئی اے نے مہلت مانگ لی

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران ایف آئی اے کے وکلاء نے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی درخواست پر سماعت کر رہے…
مزید پڑھ ...

امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، اوپن مارکیٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، اوپن مارکیٹ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری روز کے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں بڑی کمی کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ملکی تبادلہ منڈیوں میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…
مزید پڑھ ...

تقرروتبادلوں میں مداخلت انتظامیہ کے اختیار میں دخل اندازی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ تقرر و تبادلوں کے معاملات میں ٹربیونل یا عدالت کی مداخلت انتظامیہ کے دائرہ کار میں تجاوز کرنا ہے اور یہ آئین میں بیان کیے گئے اختیارات کی تقسیم کے بنیادی اصول کی خلاف ورزی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا…
مزید پڑھ ...

پریس کانفرنس نہیں کروں گا، ایسے ہی 4 ماہ اندر نہیں گزارے: پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس نہیں کروں گا ایسے ہی چار ماہ جیل میں نہیں رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ جب بھی ن لیگ آئی ہے انہوں نے مہنگائی…
مزید پڑھ ...

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت…
مزید پڑھ ...

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم

سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم دے دیا، سابق وزیراعظم 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہوں گے۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کے دفتر میں خصوصی…
مزید پڑھ ...

حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا

رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس گھسیٹتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو وین میں ڈال کر روانہ ہو…
مزید پڑھ ...

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ، پاکستان سے تحریری پلان طلب

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کے بھاری بلوں میں کمی کی تجاویز پیش کر دیں۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی…
مزید پڑھ ...

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی جس میں…
مزید پڑھ ...

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس…
مزید پڑھ ...

توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ نے غلط کیا،جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے سابق وزیراعظم کی سزا معطلی کے…
مزید پڑھ ...