براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

دپیکا اتنی خوبصورت ہے، دیکھتے ہی لیلا بنانیکا ٹھان لیا، بھنسالی

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے دیپکا انتہائی خوبصورت ہیں اور انھوں نے اپنے زمانے کی معروف اداکارہ ویجنتی مالا کے بعد اتنی خوبصورتی کہیں نہیں دیکھی۔ ممبئی سے صحافی سوپریا سوگلے لکھتی ہیں کہ سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلم…
مزید پڑھ ...

پاپ اسٹار علی ظفر کی بالی ووڈ میں نئی فلم کا نام تبدیل

پاکستان کے معروف پاپ اسٹار اور اداکار علی ظفر کی بالی ووڈ میں نئی فلم ’’امن کی آشا‘‘ کا نام تبدیل کرنے کے بعد ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ فلم میں علی ظفر نے مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ فلم کا میوزک ترتیب دیا ہے اور گیت بھی ریکارڈ…
مزید پڑھ ...

مجھے ٹی وی ڈراموں سے شہرت ملی فلم مشکل میڈیم ہے: زیبا بختیار

اداکارہ، ہدایتکارہ زیبا بختیار جو ان دنوں اپنی نئی فلم آپریشن 021 کی پرموشن میں مصروف ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع اور شہرت ملی۔ بلاشبہ ٹیلی ویژن فنکاروں کو تربیتی ادارے کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ انھوں نے…
مزید پڑھ ...

اچھا کردار ملا تو تامل فلم ضرور کروں گا، ہریتک

بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن نے تامل فلموں میں کام کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ہریتک نے کہا کہ بالی ووڈ کیطرح ساؤتھ ہندی فلم انڈسٹری کی بھی مقبولیت بڑھ رہی ہے، ان کی فلم ’’کرش تھری‘‘ کو صرف ہندی زبان میں ہی نہیں بلکہ تامل سمیت دیگر زبانوں میں…
مزید پڑھ ...

اداکار سوشانت سنگھ نے دوست انکیتا سے شادی کا فیصلہ کر لیا

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی دوست انکیتا لوکھنڈے سے شادی کر لیں گے۔ بالی ووڈ اداکار سوشات نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی انکیتا سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انھوں نے کہاکہ انکیتا ان…
مزید پڑھ ...

گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے، اداکارہ زارا شیخ

ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، افیئر کے لیے وقت نہیں، ان دنوں ایک ٹی وی پروجیکٹ کر رہی ہوں۔ زارا نے گزشتہ روز خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل…
مزید پڑھ ...

عمائمہ ملک کا بالی ووڈ فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ بولڈ سین کرنے سے انکار

پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے بالی ووڈ فلموں میں بولڈ سین کے ’’ماہر‘‘ عمران ہاشمی کے ساتھ فلم سائن کرنے کے بعد کسی قسم کا عریاں سین پکچرائز کروانے سے انکار کر دیا۔ عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے ایک معروف فلمساز ادارے نے عمران…
مزید پڑھ ...

بھارتی عدالت نے دپیکا اور رنویر کی نئی فلم ”رام لیلا“ کو ریلیز کرنے سے روک دیا

بھارت کی ایک عدالت نے مذہبی جذبات مجروع کرنے پر دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ”رام لیلا“ کو ریلیز کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی مقامی عدالت میں ہندؤوں کی ایک تنظیم ’’پربھو دھرمک رام لیلا‘‘ کی جانب سے دائر درخواست…
مزید پڑھ ...

ممبئی پولیس کا زیادتی کے بڑھتے واقعات کے خلاف بالی ووڈ ستاروں سے مدد لینے کا فیصلہ

بھارتی پولیس ایک جانب خواتین کے ساتھ زیادتی کے بڑہتے واقعات کو بالی وڈ کو ذمہ دار قرار دیتی ہے وہیں عوام میں قائم اپنے منفی تاثر کوزائل اور جرائم کے خلاف بھی ان ہی کے تعاون کی طلب گار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کے کمشنر ستیہ پال…
مزید پڑھ ...

کھڑکی توڑ سینما کلچر تھا ایک بار پھر بحال ہوگیا ہے، غلام محی الدین

سینئر غلام محی الدین نے کہاہے کہ ماضی میں پاکستانی فلموں کو موسیقاروں اور فنکاروں نے ملکرکامیاب بنایا۔ مجھے اداکارمحمدعلی بھائی سے بہت کچھ سیکھنے کوملا انھوں نے اردو کے الفاظ اورڈائیلاگ کی ادائیگی پر میرا بھرپورساتھ دیا۔وہ میرے بھائی اور…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ پیرو میں دکھائی جائے گی

کنگ خان اور کاجول کی پیار بھری کہانی کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے اب پیرو کے سنیما گھروں میں لگنے کو تیار ہے۔ اٹھارہ برس پہلے دل والے دلہنیا لے جائیں گے بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنی۔ دل والے دلہنیا لے جائیں گے وہ واحد فلم ہے جس کو…
مزید پڑھ ...

مادھوری اور نصیر الدین شاہ کی فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘ کا ٹریلر ریلیز

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ کی رومانوی فلم’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر میں نصیر الدین شاہ مادھوری ڈکشٹ کے دیوانے کا کردار ادا کررہے ہیں ارشد وارثی کو عشق کے گر سکھاتے نظر آ رہے ہیں۔مادھوری اس…
مزید پڑھ ...